2 فروری 2020 - 21:21
ویڈیو کلیپ/ شہید قاسم سلیمانی کی نہ دیکھی گئی ایک تصویر

ابنا: اس تصویر میں شہید قاسم سلیمانی، احمد کاظمی، شہید مغنیہ اور سید مصطفیٰ بدر الدین کے ہمراہ سید مقاومت حسن نصر اللہ کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔